پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے بھارتی سیاستدان کو قتل کردیا گیا
کملیش تیواری کو 2015ء میں ایک تقریب کے دوران حضور پاک ﷺ کی شان میں گُستاخی کرنے پر تین افراد نے موت کے گھاٹ اُتارا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 15:42
(جاری ہے)
تینوں ملزمان کی شناخت مولانا محسن شیخ ، فیضان اور خورشید احمد پٹھان کے ناموں سے ہوئی۔ اس کے علاوہ دیگر دو ملزمان کو بھی گرفتار کیاگیا تھا لیکن کچھ دیر کے بعد ہی انہیں رہا کر دیا گیا البتہ ان کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ دوران تفتیش مزید تفصیلات سامنے آنے کا بھی امکان ہے۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ مولانا انوار الحق اور مفتی نعیم کاظمی نے اس قتل کی سازش کی۔ پولیس نے ان دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے بھی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ اُترپردیش پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا کسی دہشتگرد جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ وضاحت اس اطلاع کے بعد سامنے آئی جس میں کہا گیا تھا کہ کملیش تیواری کو داعش کی جانب سے بھی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ او پی سنگھ نے مزید کہا کہ ابتدائی تفتیش میں زیر حراست ملزمان کا مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ یاد رہے کہ کملیش تیواری کو گذشتہ روز دوپہر کے وقت لکھنؤ میں خورشیدہ باغ میں موجود ان کے گھر میں قتل کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.