کشمیر ملین مارچ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:41
(جاری ہے)
پروگرام کے مطابق مسلم کانفرنس کے کارکن اور یوتھ ونگ کے رہنما آج ساڑھے بارہ بجے دن فیض آباد کے مقام پر جمع ہونگے ۔
یہاں سے وہ ایک بڑی ریلی کی صورت میں اسلام آباد میںسینٹورس مال چوک اسلام آباد پہنچیں گے ۔جہاں یوتھ ونگ ریلی کی قیادت مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردارعثمان علی خان ، سردار عفان علی خان ،سردار افتخاررشید چغتائی، سردار عابد عباسی، سردار ارباب کلیم سمیت ایم ایس ایف یوتھ اوردیگر رہنماکریں گے۔اس موقع پر ملین مارچ میں پانچ کلومیٹر طویل آزادی مارچ کا پرچم لہرایا جائے گا۔ ملین مارچ کا اہتمام پاکستان کی مختلف ملی ،سیاسی اور سماجی تنظیموں نے مل کر کیا ہے ۔ اس مارچ کا بنیاد ی مقصد عالمی توجہ مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر میں ہونے والے ہندوستان مظالم کی طرف مبذول کروانا ہے ۔اس موقع پر یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان علی خان کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اسلام راولپنڈی میں جو رہائش پزیر ہیں 20اکتوبر بروز اتوار ٹھیک بار بج کر تیس منٹ پر فیض آباد پہنچیں جہاں سے ایم ایس ایف اور یوتھ ونگ کا ایک بڑااور تاریخ ساز قافلہ ملین مارچ میں شرکت کرے گا۔ پنڈال کے باہر پہنچ کر باقی قافلے مسلم کانفرنس کے باقی قافلوں میں ہمارے ساتھ پروگرام میں شرکت کریں گے۔جن دوست احباب کے پاس گاڑیوں کا مسئلہ ہے وہ سردار نعمان عباسی، سردار عامر عباسی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.