پاکستان کو مودی کے طریقے سے چلانا پاکستان دشمنی ہے، حامد میر
ہمیں پاکستان کے آئین کا احترام کرنا ہوگا، آزادی اظہار پر پابندی آئین کی خلاف ورزی اور مودی کا راستہ ہے۔ سینئر تجزیہ کار حامد میر کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:11
(جاری ہے)
جس پر صحافیوں نے کو شدید تشویش ہے۔
کیونکہ آئین پاکستان ہر کسی کو اظہار رائے کا حق اور آزادی دیتا ہے۔ لیکن موجودہ حکومت نے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے احتجاج کرنے والی جماعتوں کے قائدین پر اظہار رائے کی پابندی عائد کردی ہے۔ اسی طرح سینئر صحافی حامد میر بارہا اس بات کا اظہار کرچکے ہیں کہ حکومت ایک طرف تو مولانا فضل الرحمان یا دوسرے اپوزیشن رہنماؤں پراظہار رائے کی پابندی عائد کررہی ہے، جو کہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جبکہ آئین اس سے روکتا ہے۔ لیکن اب جب مولانا فضل الرحمان کچھ کریں گے توان کو کہا جائے گا کہ آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، اگر حکومت خود آئین کی خلاف ورزی کرتی تو پھر دوسرے کو کیسے روک سکتی ہے؟ حکومت کو میڈیا سنسرشپ اور اظہار رائے پر پابندی عائد نہ کرے۔ اسی طرح ن لیگ کے سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا تھا کہ کتنی بدنصیب حکومت ہے جس کے لئے تمام پرائیوٹ ٹی وی چینلز کو پی ٹی وی بنا دیا گیا اور تمام اخبارات کو پاکستان ٹائمز بنا ڈالا گیا پھر بھی اس سے ڈیلیور نہیں ہو رہا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.