Live Updates

حکومت کو مو لانا فضل الرحمن اور اپوز یشن فو بیا ہو گیا ہے : سلیم ر ضا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ حکومت کو مو لانا فضل الرحمن اور اپوز یشن فو بیا ہو گیا ہے، جو ں جو ں آزادی مارچ کا د ن قر یب آتا جا رہاہے حکومت کی بو کھلاہٹ میں ا ضا فہ ہو تا جا رہاہے، نااہل اور مسلط شد ہ سلیکیڈ عمران خان کی حکومت چند دنو ں کی مہمان ہے 2020انتخابا ت کا سا ل ثا بت ہو گا۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ پی ٹی آ ئی عوام کی خد مت کم اور انہیں ذ لیل زیادہ کررہی ہے ، دیہی علا قو ں میں تقسیم کیے گئے صحت کار ڈ میں رقم ہی مو جو د نہیں اس سے بڑا فراڈ کیا ہو گا ۔ انہو ں نے کہاکہ عمران خان نے قوم کو 50لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا اس کے بد لے مسا فر خانے بنادئیے نوجوانو ں کوروز گار دینے کے وعدے کیے بد لے میںلنگر خانے بنا دئیے ، پرو ٹو کوال نہ لینے کا وعدہ کیا عمران خان سمیت پور ی کا بینہ پرو ٹو کو ل کے مزے لے رہی ہے، عمران خان نے ہر وعدے پر یو ٹرن لے کر ثا بت کیا کہ وہ صادق اور امین نہیں رہے عمران خان کیخلا ف 62.63کی خلا ف ورزی ثا بت ہو نے پر کارروائی عمل میں لا ئی جائے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات