امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:47

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی سست اقتصادی شرح نمو کے باعث آئل ریفائنریز کی ریفائننگ میں کمی ہے، تاہم امریکہ چین کشیدگی میں کمی کے امکانات پر قیمتوں میں کمی محدود رہی۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 65 سینٹ (1.1 فیصد ) گر کر 59.26 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 34 سینٹ (0.6 فیصد ) کمی کے ساتھ 53.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :