ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:47

ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء)ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 1.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2285 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔