حمزہ شہباز سے اہلخانہ کی ملاقات ،دوپہر کا کھانا اکٹھے کھایا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 20:07

حمزہ شہباز سے اہلخانہ کی ملاقات ،دوپہر کا کھانا اکٹھے کھایا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے اہل خانہ نے ہفتے کے روز کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جہاں حمزہ شہباز نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اکٹھے دوپہر کا کھانا کھایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ان کی اہلخانہ کی ملاقات کا مقررہ دن تھا۔