وکلاء ہڑتال: شیخ رشید احمد کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:35

وکلاء ہڑتال: شیخ رشید احمد کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت 14 نومبر ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سردار حامد حسین نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کیخلاف دائر ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دی مسلم لیگ) ن( کے سابق ایم این اے حنیف عباسی نی10ارب ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ شیخ رشید احمد نے درخواست گزار کو ایفی ڈرین اور منشیات سمگلر کہتے ہوئے طرح طرح کے الزامات عائد کئے اور سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی عدالت نے وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت ملتوی کر دی۔