آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:47

ملتان ۔ 19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.1اورکم سے کم 18.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 77فیصداورشام 5بجے 34فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 6بجکر17منٹ پر اورغروب آفتاب 5بجکر40منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :