کراچی، مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما راجپوت علی قادری نے جی ڈی اے کے امیدوار کی کامیابی پرسرجانی ٹائون کے کارکنان اور عوام مٹھائی تقسیم کی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ویسٹ کے انفارمیشن سیکریٹری راجپوت علی قادری نے جی ڈی اے کے امیدوار کی کامیابی پرسرجانی ٹائون کے کارکنان اور عوام مٹھائی تقسیم کرتے ہوئے کہ جی ڈی اے نے لاڑکانہ سے کامیاب ہوکر ثابت کردیا ہے کہ لاڑکانہ اب پیپلزپارٹی کا گڑھ نہیں رہا۔ پیپلزپارٹی اب بلدیاتی الیکشن میں بھی ہارے گی