رواں برس کھاد کی برآمدات سے 21 کروڑ ڈالر کی آمدنی متوقع
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:36
(جاری ہے)
کھاد تیار کرنے والی کمپنیوں کے مطابق رواں برس ملک میں فرٹیلائزرکی کل پیداوار 62 لاکھ ٹن رہے گی جبکہ اس کی طلب لگ بھگ 57 لاکھ ٹن ہے، پیداوار اور طلب کو مد نظر رکھتے ہوئے رواں برس اضافی 5 لاکھ ٹن کھاد موجود ہو گی۔
برآمدات سے 21 کروڑ ڈالر کا زر مبادلہ حاصل کیا جا سکتا ہے، فرٹیلائزر مینوفیکچرز نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ جتنی جلدی ممکن ہو کھاد کی برآمدات پر کوئی فیصلہ کر لیا جائے تو ملکی مفاد میں بہتر ہو گا۔یاد رہے کہ گذشتہ برس پاکستان نے 6 لاکھ 40 ہزار ٹن کھاد برآمد کی تھی جس سے ملک کو 15 کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی تھی۔مزید زراعت کی خبریں
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.