بینکوں کی سرمایہ کاری غیرمعمولی سطح 70 کھرب 94 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئی
اگست کے اختتام تک سرکاری کاغذات میں کارپوریٹ سیکٹر سمیت بینکس اور نان بینکس کی سرمایہ کاری 100 کھرب 30 ارب روپے تک پہنچ گئی، اس سرمایہ کاریوں میں بڑا حصہ قلیل مدتی کاغذات کے طور پر سامنے آیا: اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
اتوار 20 اکتوبر 2019 00:24
(جاری ہے)
اسی طرح دیگر سرمایہ کاری انشورنس کمپنیز، فنڈز اور کارپوریٹ سیکٹر سمیت نان بینکوں سے آئی اور اس کی مالیت 20 کھرب 36 ارب 10 کروڑ روپے رہی۔
علاوہ ازیں عالمی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں یہ کہا تھا کہ پالیسی ریٹس میں حالیہ اضافے کی وجہ سے مضبوط قلیل مدتی ڈیپازٹ موبلائزیشن کو سرکاری سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کے لیے استعمال کیا گیا۔بینکنگ شعبے کی حکمت عملی طویل مدتی آلات یعنی پاکستان سرمایہ کاری بونڈز (پی آئی بیز) سے تبدیل ہوکر قلیل مدتی ٹریژری بلز ہوگئی۔بینکوں نے 31 اگست تک قلیل مدتی ٹی بلز میں 55 کھرب 89 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، مزید برآں 31 اگست کے بعد ہونے والی نیلامی میں ٹی بلوں میں سرمایہ کاری کا جاری رجحان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اعلی شرح سود کے باعث بینکوں نے سرکاری کاغذات میں لیکویڈیٹی کو ترجیح دی۔ٹی بلز کا بینکوں کا شیئر کل سرمایہ کاری کا 87.2 فیصد رہا جبکہ نان بینکس کی یہ شرح 12.8 فیصد یا 820 ارب 80 کروڑ روپے رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.