ویلز نے رگبی ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں جگہ بنا لی

اتوار 20 اکتوبر 2019 15:35

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) ویلز نے فرانس کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں جگہ بنا لی، جاپان میں جاری میگا ایونٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں ویلز نے فرانس کو سخت مقابلے کے بعد 20-19 سے شکست دی اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :