oایرانی فلم مدر سن کی رومی فلم میلے میں نمائش کی جائے گی

اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30

ض*تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) ایرانی خاتون فلم ساز مہناز محمدی کی فلم مدرسن کو رومکے 14ویں عالمی فلم میلے میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق مہناز محمدی کی یہ فلم ایک تنہا عورت جو کہ ایک فیکٹری میں کام کرتی ہے، کی کہانی پر مبنی ہے۔اس سے پہلے اس فلم نیکینیڈا اور سوئٹرزلینڈ کے فلم میلوں میںبھی شرکت کی ہے۔ اٹلی کے دارلحکومت میں منعقد ہونے والے عالمی فلم میلے میں بیلجیم، فرانس، اٹلی، سپین، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :