]گھوسٹ،غیر حاضر ڈاکٹر زاور سٹاف کے دن گنے جاچکے
۱پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کا تمام ملازمین کی بائیو میٹرک تصدیق کا فیصلہ،آئی ٹی ونگ کو ہدایات جاری ئ*تمام ڈاکٹرز اور سٹاف کی موجودہ تعیناتی کی جگہ پر ہی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی۔ ق*گھوسٹ ملازمین قومی خزانے پر بوجھ ،غیر حاضر رہنے والوں سے تنخواہیں بھی واپس کروائی جائیں گی،زیادہ تر مراکز صحت میں ڈاکٹرز تعینات ،عدم موجودگی کی شکایات موصول ہوتی ہیں۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر میرا پہلا ہدف ڈاکٹروں اور سٹاف کی کمی پورا کرنا، دوسرا صحت کی بنیادی سہولت سب تک پہنچانا ہی: کیپٹن (ر) محمد عثمان
اتوار 20 اکتوبر 2019 22:15
(جاری ہے)
سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کا مزید کہنا تھا کہ تعیناتی کروا کر غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹرز اور سٹاف کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
گھوسٹ ملازمین نہ صرف عوام کا حق مارتے ہیں بلکہ قومی خزانے پر بوجھ بھی بنتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر حاضر رہنے والوں سے تنخواہیں واپس کروائی جائیں گی۔میرا پہلا ہدف ڈاکٹروں اور سٹاف کی کمی پورا کرنا جبکہ دوسرا صحت کی بنیادی سہولیات سب تک پہنچانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.