جے یو آئی ایف کے خلاف کریک ڈاؤن کی صورت میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
جے یو آئی ایف کی قیادت،کارکنوں کے حراستی کریک ڈاؤن کے دوران مخصوص علاقوں خصوصاََ خیبرپختونخوا اور جزوی طور پر پنجاب میں موبائل فون سروس معطل کردی جائے گی،وفاقی دارالحکومت میں فون سروس 30اکتوبر کو نصف شب کے بعد معطل کی جائے گی
مقدس فاروق اعوان پیر 21 اکتوبر 2019 10:58
(جاری ہے)
وفاقی دارالحکومت میں فون سروس 30اکتوبر کو نصف شب کے بعد معطل کر دی جائے گی جو 31 اکتوبر کو رات گئے بحال کی جائے گی۔
تاہم انتظامیہ صورتحال کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ جمیعت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 31 اکتوبر کو آزادی مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس کی حمایت کا مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ابھی بھی ہچکچاہٹ کا شکار ہے اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکی۔ دوسری جانب حکومت بھی دھرنے کے ممکنہ نتائج سے نمٹنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔خیال رہے کہ حکومتی حکمت عملی کے تحت مولانا فضل الرحمن کو اکتوبر کے آخری 4 روز ترجیحاََ 26 اکتوبر کو گرفتار کیا جا سکتا ہے،مولانا کو 90روز کے لیے نظر بند کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.