جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

پیر 21 اکتوبر 2019 12:56

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جسٹس امین الدین سے حلف لیا،جسٹس امین الدین خان کی تقریب حلف برداری میں سپریم کے ججز اور سنیئر وکلاء نے شرکت کی ۔