احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی

پیر 21 اکتوبر 2019 14:35

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی ۔پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔

(جاری ہے)

دور ان سماعت ڈاکٹر ڈنشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کر دیا ۔ عدالت نے ڈاکٹر ڈنشاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی ۔عدالت نے ڈاکٹر ڈنشاہ کو 14 نومبر تک دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :