احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی

پیر 21 اکتوبر 2019 14:35

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

پیر کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد احتساب عدالت میں پیش کر دیا ۔ عدالت نے لیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ملزم کو 14 نومبر کو دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :