گریٹر اقبال پارک سے نایاب درختوں کی کٹائی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
پیر 21 اکتوبر 2019 15:48
(جاری ہے)
ایک جانب وزیر اعظم کی بلین ٹری مہم چلائی جارہی ہے تو دوسری طرف ماضی میں لگائے گئے درختوں کا قتل عام کیا جارہا ہے،ٹمبر مافیا نے گریٹر اقبال پارک میں مبینہ طور پر پی ایچ اے افسروں اور ملازمین کی ملی بھگت سے درخت کاٹ رہا ہے۔
پارک سے ملحقہ نرسری سے نایاب درختوں کی کٹائی کر دی گئی ہے۔ بعدازاں معاملہ ختم کرنے کے لیے راتوں رات کٹے ہوئے درخت غائب بھی کر دیئے گئے۔درختوں کی کٹائی کے بعد سرکاری گاڑیوں کو لکڑی کی ترسیل کے لیے استعمال کیا گیا،گریٹر اقبال پارک سے 25 سے زائد نایاب درختوں کو کاٹا گیا۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان گریٹر اقبال پارک سے درخت کاٹنے کی شدید مذمت کرتا ہے اس معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیںاور پی ایچ اے کے جو ملازمین اس واقعہ میں ملوت ہیں ان کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.