صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کے نمائندگان سے ملاقات، اقلیتوں کے تحفظ اور مذہبی آزادی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
پیر 21 اکتوبر 2019 17:07
(جاری ہے)
دونوں نمائندگان نے وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت اقلیتوں کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کو سراہا اور مستقبل میں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ دنیا بھر میں اقلیتوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ہر ملک سے مسلسل رابطے میں رہتے ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ امریکہ کے لئے مذہبی آزادی کو فروغ دینے کے لئے اہم وقت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو ملکر مذہبی آزادی کو پوری دنیا میں آگے بڑھانے کیلئے دوسری حکومتوں اور سول سوسائٹی وغیرہ کے نمائندگان کو اپنا اپنا کردار نبھانا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.