اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق کاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر اکتوبر 19:50

اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق کاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ اپوزیشن لیڈر نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :