معا شر ے میں معذور افراد خصوصی طور پر ہما ری ہمدردی اور توجہ کے مستحق ہیں، حسنین لون کوآرڈینیٹر پا کستا ن مسلم لیگ (ن)

پیر 21 اکتوبر 2019 20:53

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) معا شر ے میں معذور افراد خصوصی طور پر ہما ری ہمدردی اور توجہ کے مستحق ہیں۔ ان خیالا ت کا اظہار سماجی شخصیت حسنین لون کوآرڈینیٹر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) نے اپنے ایک بیا ن میں کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا معذور دستکار افراد کا اعتما د بڑھانے کے لئے اقداما ت اٹھا نا وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ معذور لوگ بھی مہنگا ئی کے دور میں اپنا والدین اور گھر والوں کا سہا را بن سکے اور ان کا معا شی استحکام مضبوط ہو بے شما ر معذور افراد دستی ہنر کے ما ہر ہیں حکومت کی طرف سے ان کے تیا ر کردہ فن پا روں کے صعنتی نما ئشوں میں اسٹا ل لگا نے کی خصوصی پر میشن دی جا ئے اور معذو ہنرمندوںکی حوصلہ افزائی کے طو ر پر ان کو اوارڈ دیے جا ئے تا کہ معا شرے کے دوسرے ہزاروں معذور افراد میں بھی شعور اجا گر ہو اور ان کی ما یو سی دور ہو سکی. اور وہ معاشرے میں اپنے ہنرکے وسعلے روزہ گار حاصل کرسکے ۔

متعلقہ عنوان :