عروہ حسین چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گئیں

پیر اکتوبر 20:53

عروہ حسین چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گئیں
ّاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) اداکارہ عروہ حسین چھٹیاں منانے کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف سیاحتی مقامات پر اپنی بہن ماورا حیسن اور شوہر فرحان سعید کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔