علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

پیر 21 اکتوبر 2019 20:53

علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

حال ہی میں علی ظفر نے بلوچستان کی 12سالہ عروج فاطمہ کے ساتھ گانا گایا اور اب انہوں نے پاکستان کی دیگر زبانوں میں بھی گانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوںسے کہا کہ وہ انہیں اپنے علاقے کے گانے بھیجیں وہ انہیں گائیں گے۔

متعلقہ عنوان :