لوگ اصل زندگی میں بھی شہوار سمجھتے ہیں، عدنان صدیقی

پیر 21 اکتوبر 2019 20:53

لوگ اصل زندگی میں بھی شہوار سمجھتے ہیں، عدنان صدیقی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء)اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ لوگ انہیں اصل زندگی میں بھی شہوار سمجھتے ہیں۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ میرے پاس تم ہو میں شہوار کا کرنے کے لئے انہوں نے بہت سوچ بچار کی اور اسکردار کو ادا کرنے کے بعد شائقین کی طرف سے بہت فون موصول ہوئے ہیںاور لوگوں کا خیال ہے کہ وہ اپنی اصل زندگی میں بھی ایسے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال پرانہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے اپنے والد کے پہناوے سے متاثر تھے اور ان کی طرح کپڑے پہننا پسند کرتے ہیں ۔