Live Updates

کرتارپور افتتاح میں 18 روز باقی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ طے نہ پایا جاسکا

پیر 21 اکتوبر 2019 21:21

کرتارپور افتتاح میں 18 روز باقی، پاکستان اور بھارت میں معاہدہ طے نہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) کرتار پور راہدری کے افتتاح میں 18 روز باقی لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ تاحال طے نہ پایا جاسکا۔

(جاری ہے)

سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت نے 20 ڈالر فیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن پاکستان نے اسے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا۔ پاکستان نے بھارت کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے مگر 20 ڈالر فیس وصول کی جائے گی، پاکستان کو بھارت کی جانب سے معاہدے کے مسودے کا انتظار ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے 9 نومبر کو راہداری کا افتتاح کرنا ہے، پاکستان نے منصوبے پر اپنی جانب تمام کام مکمل کرلیا ہی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات