مارچ کے حوالے سے مذاکرات ہو رہے ہیں، شیخ رشید

اب سرحدوں پر حالات بہت کشیدہ ہیں ،مودی اب ہمارا پانی بند کرنے کے درپے ہے اسی حوالے سے میں 26 اکتوبر تک ایک پریس کانفرنس کروں ڑ* ہم نے ریلوے ملازمین کی تنخواہیں اسلام آباد پولیس کے برابر کر دی ہیں، ٪ فری ٹریک پالیسی دے رہے ہیں ہم ٹریک مفت فراہم کردی ہیں، اس مقصد کے لئے 5 ٹرینیں پرائیویٹ کمپنیوں کو دے دی ہیں p183 ٹری یں چلانی کے باوجود ہم نے لاکھوں روپے کی بچت کی ہے چ* ایم ایل وں کے بعد 38 سو سے 150 ٹرینیں چلائی جائیں گی،وفاقی وزیرریلوے

پیر 21 اکتوبر 2019 22:35

مارچ کے حوالے سے مذاکرات ہو رہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2010 سے جو ریلوے ملازمین کو بیسک پے مل رہی تھی اس کے مقابلے میں ہم نے ملازمین کی تنخواہیں اسلام آباد پولیس کے برابر کر دی ہے اور چاروں بڑے اداروں کے برابر تنخواہیں کر دی ہیں دوسری بڑی کامیابی یہ کہ فری ٹریک پالسی دے رہے ہیں ہم ٹریک مفت فراہم کردی ہیں ہم نے اس مقصد کے لئے 5 ٹرینیں پرائیویٹ کمپنیوں کو دے دی ہیں 183 ٹری یں چلانی کے باوجود ہم نے لاکھوں روپے کی بچت کی ہے تیسرا کام یہ۔

کہ پی سی ون داخل کیا جائے گا ایم ایل وں جو 1800 کلو میٹر کا ہو گا یہ ایم ایل وں روزگار کا ذریعہ بنے گا 10 لاکھ درخواستیں آ چکی ہیں اب 1 لاکھ لوگوں کو قرعہ اندازی کے تحت اس میں ان کیا جائے گا ہم۔

(جاری ہے)

نے فیصلہ کیا ہے کہ ایم ایل وں کے بعد 38 سو سے 150 ٹرینیں چلائی جائیں گی انہوں نے کہا کہ مارچ کے مذاکرات ہو رہے ہیں اب سرحدوں پر حالات بہت کشیدہ ہیں مودی اب ہمارا پانی بند کرنے کے درپے ہے اسی حوالے سے میں 26 اکتوبر تک ایک پریس کانفرنس کروں گا انہوں نے کہا کہ 4 یا پانچ دن میں ٹریک کا کام شروع ہو رہا ہے اس کے بعد راوالپنڈی نالی لئی کا کام بھی شروع کیا جائے گا دھرنے کا ابھی فیصلہ ہی نہیں ہوا سیاست میں نکلنے والا ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے دھرنا نہیں ہو گا اس وقت دھرنے کا وقت نہیں ہم۔

مولانا کی ہدایت کے لئے دعا کر رہے ہیں