سعودی دارالحکومت الریاض میں واقع تفریحی مرکز بلیوارڈ آج بند کر دیا جائے گا
انتظامیہ کے اندر بلیوارڈ کو صرف دو روز کے لیے بند کیا گیا جس کا مقصد اندر موجود ٹرین کو آپریشنل حالت میں لانا ہے
محمد عرفان منگل 22 اکتوبر 2019 10:43
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تفریحی مرکز کے اندر ٹرین چلانے کے علاوہ اس کی سجاوٹ اور آرائش پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے جس کے باعث یہ مقام سیاحوں کے لیے پہلے سے زیادہ پُرکشش اور جاذب نظر ہو جائے گا۔
تُرکی ال الشیخ نے بتایا کہ صرف 4 روز میں اس تفریحی مرکز پر آنے والے افراد کی گنتی 20 لاکھ سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریاض سیزن میں صرف سعودیوں نے ہی نہیں، بلکہ دیگر ممالک کے لاکھوں سیاحوں نے بھی شرکت کی جو اس کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ واضح رہے کہ 25 اکتوبر بروز جمعہ ایک کنسرٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستانی فن کار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم پرفارم کریں گے اس پروگرام میں شرکت کے لیے پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی بہت پُرجوش دکھائی دے رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.