سردار محمد یوسف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مرکزی نائب صدر مقررکردیاگیا

منگل 22 اکتوبر 2019 13:17

سردار محمد یوسف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مرکزی نائب صدر مقررکردیاگیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی آئین کے آرٹیکل 43 کے تحت سابق وفاقی وزیر رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سردار محمد یوسف کو پاکستان مسلم لیگ کا مرکزی نائب صدر مقرر کیا ہے۔