دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 22 اکتوبر 2019 13:17

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوںسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد33400 کیوسک اور اخرج 33000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد 12000 کیوسک اور اخراج12000 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد8800 کیوسک اور اخراج3800 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد15000 کیوسک اور اخراج 10300کیوسک۔

بیراجوں میںجناح آمد57700 کیوسک اور اخراج 51700 کیوسک،چشمہ آمد46900 کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد50000 کیوسک اور اخراج49800 کیوسک، پنجند آمد8400 کیوسک، اور اخراج 8400 کیوسک،گدوآمد 49900کیوسک اور اخراج 44800 کیوسک، سکھر آمد38300 کیوسک اور اخراج10100 کیوسک کوٹری آمد30900 کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1524.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.664 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1201.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.440 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.122 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :