صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول کی شہنشاہ جاپان کی تاج پوشی پر مبارکباد

منگل 22 اکتوبر 2019 15:16

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول کی شہنشاہ جاپان کی تاج پوشی ..
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول نے شہنشاہ جاپان کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کی اور مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو صدر مملکت اور خاتون اول نے شہنشاہ جاپان کو مبارک باد کی ۔ تقریب میں سو سے زائد سر براہان مملکت اور حکومت نے شرکت کی