شارجہ، ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان
منگل 22 اکتوبر 2019 16:00
(جاری ہے)
شارجہ پولیس کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سیف الظریف الشمسی نے منگل کو یہاں اس حوالہ سے حکومتی اعلان سے آگاہ کیا ۔
انہوں نے ڈرائیور حضرات سے کہاکہ وہ ٹریفک قوائد کی پابندی کریں، نئے انتظامات کے تحت شارجہ کی تمام بڑی شاہراہوں پر خودکار ریڈار سنسرز نصب کئے گئے جو گاڑیوں کی آمدو رفت سمیت ٹریفک خلاف ورزیوں کی نگرانی کرتے ہیں اور خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ڈرائیور کو فوری طور پر آن لائن آگاہ کیا جاتاہے اور جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.