وزیر اعلی عثمان بزدار کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

منگل 22 اکتوبر 2019 17:11

وزیر اعلی عثمان بزدار کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنیکی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

سردار عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال کی انتظامیہ کو نواز شریف کو بہترین علاج معالجہ یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاج کے حوالے سے سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج سے بھی مشاورت کی جائے۔ وزیر اعلی نے امید ظاہر کی کہ نوازشریف کے ذاتی معالج بھی اس حوالے سے تعاون کریں گے۔