Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

منگل 22 اکتوبر 2019 17:48

وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ نے منگل کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات