بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ خضدار میں ڈاکٹر سید مشتاق احمد شاہ کو پروائس چانسلر تعینات کردیا گیا

منگل 22 اکتوبر 2019 17:59

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں ڈاکٹر سید مشتاق احمد شاہ کو پروائس چانسلر تعینات کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان کے حکمنامہ کے تحت بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدارمیں ڈاکٹر سید مشتاق احمد شاہ کو پرو وائس چانسلر تعینات کردیا گیا ہے ، ڈاکٹر سید مشتاق احمد شاہ اس سے قبل جامعہ ہذا میں ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے اور وہ وہ بیرونی ملک سے پی ایچ ڈی کی ڈگری یافتہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :