جہلم کے چار ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی جن کو آج اے ایس آئی کے رینک لگا دئے گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 22 اکتوبر 2019 17:54

جہلم کے چار ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی جن کو آج اے ایس ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم کے چار ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی تفصیلات کے مطابق جہلم کے چار ہیڈہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی جن کو آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد ،ایس ڈی پی او ،ڈی ایس پی صدر سرکل صابر حسین ،ایس ڈی پی او ڈی ایس پی سٹی سرکل وقار نثار نے آج ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی یاب ہونے والوں جن میں نذر عباس ،کلیم عباس،شکیل احمد اور محمد اسجدکو ڈی پی او آفس میں اے ایس آئی کے رینک لگا کر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے جس طرح آپکو ترقی سے نوازا ہے اسی طرح آپ نے محکمہ کے ساتھ اپنی ڈیوٹی کو اپنا فرض جان کر نبھانا ہے۔

متعلقہ عنوان :