فٹبال پریمئر لیگ میں اپ سیٹ، شیفیلڈ یونائیٹڈ نے مضبوط آرسنل کو ایک صفر سے ہرا دیا
منگل 22 اکتوبر 2019 21:46
(جاری ہے)
انگلش سرزمین پر جاری پریمئر لیگ میں کمزور ٹیم شیفیلڈ نے آرسنل کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا۔
نوجوان لیس موئسٹ نے تیسویں منٹ گول کر کے ہیروز کو جوشیلا کر دیا، اسی ایک صفر کی برتری پر پہلے سیٹ کا اختتام ہوا۔ینگ کھلاڑی جوشیلے، گول کیپر بھی دیوار بنے رہے، تابڑ توڑ حملے ضائع، آرسنل کی طرف سے کوئی گول نہ ہو سکا، شیفیلڈ یونائیٹڈ نے آرسنل کو اپ سیٹ کر دیا۔ ایک صفر کی بڑی جیت کا بڑا انعام بھی پایا، چار پوائنٹ کے ساتھ نویں نمبر پر قبضہ جما لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
پی ایس ایل 9، عماد وسیم کی ملتان سلطانز کیخلاف فائنل کے دوران ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی کی تصویر وائرل
-
عماد وسیم پاکستان سپر لیگ کی 9 سالہ تاریخ میں فائنل میں سب سے بہترین باولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
پی ایس ایل9 فائنل، آخری چند گیندوں پر افتخار احمد کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہدف مل گیا
-
پی ایس ایل 9: شین واٹسن تاریخ کے مہنگے ترین کوچ بن گئے
-
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
-
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منگل سیامریکا میں کل سے شروع ہوگا
-
پی ایس ایل 9 کی ٹرافی جیتنے کی جنگ، ملتان سلطانز نے فائنل کا ٹاس جیت لیا
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کا آصف پرویز کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
عثمان خان نے رضوان اور سرفراز کے درمیان بہتر کپتان کا انکشاف کر دیا
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ روواں سال مئی میں شروع ہو گی
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.