ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی

بدھ 23 اکتوبر 2019 12:41

ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) اداکارہ ماہرہ خان فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’ قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

معاون پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل قریشی نے فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی کاسٹ میںماہرہ خان کے نام کا اعلان کیا ہے ، فلم ’’فلم والا پکچر ‘‘کے بینر تلے بنائی جائے گی جو 2020 ء میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :