اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

بدھ 23 اکتوبر 2019 14:23

اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا ۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 76.48 پوائنٹ ( 0.34 فیصد) بڑھ کر 22625.38 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ٹاپکس انڈیکس 9.54 پوائنٹ (0.59 فیصد )اضافے کے ساتھ 1638.14 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 251.03 پوائنٹ کم ہوکر 26535.17 پوائنٹ پر آرہا۔