صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 23 اکتوبر 2019 16:59

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)82 تا123 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 73تا76 روپے،ناشپاتی 62سے 65روپے اور کیلا58سی60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔