صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 23 اکتوبر 2019 17:39

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 37سی40 روپے فی کلو، پیاز49سی52روپے اور ٹماٹر68سی74 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ323 سے 328 روپے، پالک22 سی24،بینگن31سی33 ، بھنڈی توری60سی63،کریلہ58سی60، گھیا کدو50سی52، مٹر155 سی162روپے، اروی75سے 78 ، شملہ مرچ185 سی194، پھول گوبھی60سے 62، بند گوبھی60سی62، شلجم43سی45 اور مولی12سی13روپے فی کلو رہی۔