نیب نے نواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے کے الزامات کی تردید کردی
نواز شریف اپنے ذاتی معالج کے علاوہ کسی ڈیوٹی ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے سے گریزاں رہے۔ نیب لاہور کا بیان
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اکتوبر 2019 17:29
(جاری ہے)
شہباز شریف کے پُر زور اصرار پر نواز شریف اسپتال جانے پر راضی ہوئے۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے علاج کے لیے ایک باقاعدہ میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان نے بھی نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پنجاب حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدیت کی اور اس حوالے سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف پاکستان میں جہاں چاہیں، وہاں علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا علاج ان کی اور ان کے اہل خانہ کی مرضی سے ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو نواز شریف کی فیملی سے رابطہ کرنے کی ہدایت بھی کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.