زلزلہ جیسی قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے مستقل فنڈ قائم کیا جائے، سحرش قمر
زلزلہ سے میرپور میں بہت سے بچے بھی متاثر ہوئے ،احتیاطی تدابیر کے طور پر سکول میںانہیں ٹریننگ دی جائے، رکن آزاد کشمیر اسمبلی
بدھ 23 اکتوبر 2019 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے بیرون ملک جانے والے وفود کی رپورٹ اس ایوان میں پیش کی جانی چاہیے جس میں ان دوروں کے نتائج پر بھی بحث ہو انہوں نے کہا کشمیر کے معاملہ پر حکومت اور اپوزیشن ایک صفحہ پر ہیں انہوں نے گزشتہ روز مرکزی حکومت کی طرف سے غیر ملکی سفیروں کو آزادکشمیر کے جنگ بندی لائن سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کرانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے صحیح سمت درست قدم قرارد یا ۔
انہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کشمیریوں کے محسن ہیں انہوں نے آزادکشمیر کو سی پیک میں شامل کیا اور ترقیاتی بجٹ کو بھی دوگنا کیا انہوں نے کہا کہ نواز شریف کشمیریوں کے دلوں میں بستے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.