آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 28 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا

بدھ 23 اکتوبر 2019 20:43

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز ڈپٹی سپیکر سردار عامر الطاف کی زیر صدارت منعقد ہواجو بعد ازاں 28اکتوبر صبح دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :