شاہ محمود قریشی کی اپنی بہن اور ظہور قریشی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست

بدھ 23 اکتوبر 2019 21:12

شاہ محمود قریشی کی اپنی بہن اور ظہور قریشی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی بہن اور ظہور قریشی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کی درخواست کی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بہن اور ممبر قومی اسمبلی ظہور قریشی کی والدہ جو کینسر کے عارضہ کے سبب لاہور کے مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی طرف سے دعا کی درخواست کی گئی ۔