نواز شریف اپنے علاج سے مطمئن ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کا سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دعویٰ
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی عیادت کی اور ان تک وزیراعظم عمران خان کا پیغام بھی پہنچایا ہے
عثمان خادم کمبوہ بدھ 23 اکتوبر 2019 21:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر یاسمین راشد نے سوال کیا کہ سابق وزیراعظم کے خون میں پلیٹس لیٹس کی تعداد میں کمی کیوں واقع ہوئی؟ اس کی وجوہات ڈھونڈنی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں رپورٹس آجائیں گی تو وجوہات سامنے آجائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کو علاج کے لیے ہر قسم کی سہولتیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ایم ایل (ن) کے قائد کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ انہوں نے خود نواز شریف سے پوچھا کہ مزید کچھ چاہیے تو بتادیں؟ لیکن نواز شریف نے کہا کہ وہ علاج سے مطمئن ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی خرابی صحت سے متعلق کہا ہے کہ انہیں پاکستان میں بہترین علاج کی سہولیات فراہم کیا جائیں گی۔ منگل کے روز صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی ضرورت ہوئی تو اس کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ جبکہ مریم نواز کو نواز شریف سے ملاقات کی جازت دینے کا فیصلہ بھی عدالت کو ہی کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.