معروف فیشن ڈیزائنر شہزادچنداتربیتی کورس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ فرانس جائیں گے

جمعرات 24 اکتوبر 2019 13:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2019ء) معروف فیشن ڈیزائنر شہزادچندا آئندہ ماہ فرانس روانہ ہونگے جہاں وہ 14روزہ تربیتی کورس میںشرکت کریںگے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نامور فیشن ڈٖیزائنر شہزا دچندہ آئندہ ماہ فرانس جائیں گے جہاں وہ پیرس میںہونے والے 14روزہ تربیتی کورس میںشرکت کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ خصوصی طور پر پیر س کا ایفل ٹاور بھی دیکھنے جائیں گے ۔ شہزاد چندہ کاشمار پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنروں میں ہوتا ہے اوراب تک وہ اپنے فیشن ڈیزائن سے بے شمار ماڈلز کو شوبز میں متعارف کرواچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :