نیب نے ایل ڈی اے کے چیف انجینئر مظہر حسین خان کے گرد گھیرا تنگ کردیا

منگل 29 اکتوبر 2019 17:02

نیب نے ایل ڈی اے کے چیف انجینئر مظہر حسین خان کے گرد گھیرا تنگ کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2019ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے ایل ڈی اے کے چیف انجینئر مظہر حسین خان کے گرد گھیرا تنگ کردیا ۔

(جاری ہے)

نیب لاہور کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط موصول ہو گیا ہے ۔ جس کے مطابق نیب نے چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہر حسین خان کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہیں ۔چیف انجینئر مظہر حسین کے خلاف مبینہ کرپشن اور کرپٹ پریکٹس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :