جامعہ پشاورمیں جلسہ تقسیم اسناد7نومبرکوہوگا

جمعرات 31 اکتوبر 2019 12:00

جامعہ پشاورمیں جلسہ تقسیم اسناد7نومبرکوہوگا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2019ء) جامعہ پشاورکے جلسہ تقسیم اسنادکے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ۔واضح رہے کہ امسال جامعہ کانووکیشن سابقہ روایات کے برعکس 30اکتوبرکی بجائے 7نومبرکومنعقدہوگا۔جلسہ تقسیم اسنادمیں سیشن 2017ء کی ڈگریاں اورمیڈلزدیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :